سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی میںطلبی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

سابق چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیاجانب سےطلب کیےجانے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ7جولائی کے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی میٹنگ کے منٹس غیر قانونی قرار دیے جائیں اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو تادیبی کارروائی سے … سابق چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نےپبلک اکاؤنٹس کمیٹی میںطلبی کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا پڑھنا جاری رکھیں